Hijab Har Waqt Aur Har Jgah
Urdu Documentary Series Hijab Har Waqt Aur Har Jgah.
اس پروگرام میں خاتون اورایک گھرانے کے مقام ومنزلت کو اسلامی نقطۂ نظرسے بیان اورساتھ ہی مغربی نظریات سے اسکا موازنہ کیا گیا ہے، حجاب کے ثقافتی ، مذہبی، معاشرتی فوائد اور مغربی دنیا میں رہائش پذیر مسلم خواتین کو درپیش مشکلات...
